نعل بہا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج نعل بندی کی رقم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج نعل بندی کی رقم۔